
نسل پرستی سے مقابلہ سوره حجرات کے رو سے
قرآن کریم کی انچاسویں سورے کا نام «حُجُرات» ہے. اس سورے میں 18 آیات ہیں اور یہ سورہ پارہ نمبر 26 پر موجود ہے. حجرات مدنی سوروں میں سے ہے جو ترتیب نزول کے حوالے سے قران مجید کا ایک سو سات واں سورہ ہے جو قلب رسول گرامی اسلام(ص)