
2 ایرانی کارٹون فلمیں بھارت میں بین الاقوامی فلم فیسٹول میں پیش ہوں گی
مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں ہونے والے بین الاقوامی چلڈرن فلم فیسٹول میں دو ایرانی کارٹون فلموں "لوپیٹو” اور "چلو امن قائم کریں” کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ لوپیٹو کو ایرانی فلمساز عباس عسکری کی ہدایت