
شاهچراغ واقعے نے امریکہ اور منافقین کو رسوا کیا
آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح شیراز میں حضرت احمد ابن موسی علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ انھوں نے کہا کہ یہ تلخ واقعہ، بہت سے دلوں کے داغدار ہونے