
قم المقدسہ میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر جلوس عزا کا اہتمام
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں طلاب ہندوستان کی جانب سے روز شہادت حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جسے عالمی شہرت یافتہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ضیغم الرضوی نے خطاب کیا۔ رپورٹ کے مطابق، مجلس عزا