
رہبروں کا عدل؛ اسلام کی اجتماعی تعلیمات کا سرچشمہ
اسلامی ثقافت یا کلچر میں «عدل» کا مطلب دوسروں کے حقوق کی رعایت جو لفظ «ظلم» اور «تجاوز کرنے» کے مقابل استعمال ہوتا ہے ، تفصیلی معنی میں کہا جاتا ہے «ہر چیز کو اس کی جگہ پر رکھنا اور ہر کام کو شایستہ ترین انداز میں انجام دینا». عدل